پاکستان
16 جون ، 2015

رینجرز کی عباس ٹاؤن کراچی میں کارروائی، 3 ٹارگٹ کلر گرفتار

 رینجرز کی عباس ٹاؤن کراچی میں کارروائی، 3 ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی....... سندھ رینجرز نے کراچی کے علاقے عباس ٹاؤن میں ٹارگٹڈ کارروائی کی ہے۔ رینجرزکے ترجمان کے مطابق کارروائی کے دوران 3 ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کیا گیا ہے، ترجمان رینجرز کا مزید کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔

مزید خبریں :