پاکستان
17 جون ، 2015

جیو کی ’’رمضان شریف‘‘ نشریات میں کیا کچھ ہو گا، پردہ اٹھ گیا

جیو کی ’’رمضان شریف‘‘ نشریات میں کیا کچھ ہو گا، پردہ اٹھ گیا

کراچی.......جیو کی رمضان نشریات جس کو نام دیا گیا ہے ’’رمضان شریف‘‘ کا ، اس نشریات میں آپ کے لیے کیا کچھ ہوگا، اس سے پردہ اٹھ گیا۔ ڈاکٹر عامر لیاقت لارہے ہیں معلومات، سوالات، انعامات اور ایمان سے بھرپور جذبات، صرف جیو ٹی وی پر صرف آپ کے لیے۔

مزید خبریں :