دنیا
20 جون ، 2015

امریکی صدر باراک نےاسلحہ پرپابندی کےقوانین میں ترمیم کاعزم کرلیا

امریکی صدر باراک نےاسلحہ پرپابندی کےقوانین میں ترمیم کاعزم کرلیا

سان فرانسسکو.......امریکی صدر باراک نےاسلحہ پرپابندی کےقوانین میں ترمیم کاعزم کرلیا۔ذرائع کےمطابق سان فرانسسکو میں امریکی صدرنےمئیرزکانفرنس سےخطاب کرتےہوئےکہا 2012 کےکنیک ٹیک واقعے کےکانگریس کاکردارمایویس کن تھا، انہوں نے کہاکہ کسی بھی قانونی ترمیم سےتشددکےخاتمےکی گارنٹی نہیں دی جاسکتی،امریکی صدرکاکہناتھا کہ سال 2013میں اسلحے کےباعث11ہزارافرادجان سےہاتھ دھوبیٹھے،امریکی صدرباراک اوبامانےکہاکہ میں نےاستعفا نہیں دیاآخرکاردرست فیصلہ کریٕں گے۔

مزید خبریں :