پاکستان
21 جون ، 2015

سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی طبیعت ناساز ،ایس آئی یو ٹی میں داخل

سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی طبیعت ناساز ،ایس آئی یو ٹی میں داخل

کراچی ......معروف سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کو طبیعت کی ناسازی کے باعث ایس آئی یو ٹی میں داخل کرادیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق عبدالستار ایدھی کو آج ایس آئی یو ٹی میں داخل کرادیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امدادفراہم کی جارہی ہے۔

مزید خبریں :