21 جون ، 2015
اسلام آباد..........رہنما پیپلز پارٹی سینیٹر رحمان ملک کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کی طرف سے فوج کیلئے کبھی گرم ہوا نہیں آئے گی، ہمارا موقف ہے کہ مجرموں کے خلاف کارروائی بلا تفریق ہونی چاہیے، ایپکس کمیٹیوں کو لاہور، پشاور اور کوئٹہ میں بھی کام کرناچاہیے۔