پاکستان
24 جون ، 2015

کراچی میں بارش کے امکانات ماند پڑ گئے ، بوندا باندی کا امکان

کراچی میں بارش کے امکانات ماند پڑ گئے ، بوندا باندی کا امکان

کراچی .....محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں بارش کے امکانات ماند پڑگئے ہیں۔شہر قائد میں بوندا باندی کا امکان ہے، بحیرہ عرب میں بننےوالابارش کاسسٹم بھارتی شہرگجرات پہنچ گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں ابررحمت برسنے کے امکانات ماند پڑگئے ہیں کیونکہ بحیرہ عرب میں بننےبارش کا سسٹم بھارتی شہر گجرات پہنچ گیا ہے ۔محکمہ موسمیات نے مزید کہا کہ کراچی میں تیز بارش کے بجائے بوندا باندی متوقع ہے جبکہ شہر میں گرمی کی شدت میں کمی واقع ہوگی۔

مزید خبریں :