24 جون ، 2015
اسلام آباد.........وفاقی وزیر مشاہد اللہ خان کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کا معاہدہ تبدیل کرانے اور فائدہ اٹھانے والوں کے نام سامنے آنے چاہئیں۔ ایم کیو ایم کے رشید گوڈیل کہتے ہیں کہ وفاقی وزیر پانی وبجلی اس لیے کسی کا نام نہیں لیتے کیوں کہ وہ خود کرپٹ اور چور ہیں۔