پاکستان
24 جون ، 2015

ایم کیو ایم کو برطانوی عدالتوں سے رجوع کرنا چاہیے، تجزیہ کار

 ایم کیو ایم کو برطانوی عدالتوں سے رجوع کرنا چاہیے، تجزیہ کار

لاہور......جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں تجزیہ کاروں کی اکثریت نے رائے دی کہ برطانیہ میں ہتک عزت کے قوانین سخت ہیں۔ ایم کیو ایم کو بی بی سی رپورٹ پر برطانوی عدالتوں سے رجوع کرنا چاہیے ،کیس لڑنا چاہیے۔

مزید خبریں :