26 جون ، 2015
پشاور........پشاورکے علاقہ تہکال سے پچاس سالہ خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کو تقریبا پانچ روز قبل ذبح کیا گیا ہے ۔ پولیس نے لاش تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کےلئے منتقل کردی ہے۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔