کاروبار
26 جون ، 2015

بجلی کی قیمت میں1روپے 86 پیسے فی یونٹ کمی

بجلی کی قیمت میں1روپے 86 پیسے فی یونٹ کمی

اسلام آباد.......نیپرا نے بجلی کی قیمت میں1روپے 86 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ۔نیپرا نے اپریل کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ پرسینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی کی درخواست کی سماعت کی اوربجلی کی قیمت میں ایک روپےچھیاسی پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دےدی۔بجلی کی قیمت میں کمی اپریل کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی۔ اس کمی سے کےالیکٹرک کےسوا ملک بھرکی تمام تقسیم کارکمپنیوں کےصارفین کوریلیف ملےگا۔

مزید خبریں :