پاکستان
26 جون ، 2015

شعیب شیخ سمیت 5ملزمان 7روزہ ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

شعیب شیخ سمیت 5ملزمان 7روزہ ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

اسلام آباد .......ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس میں اسلام آباد کے سول جج نے شعیب شیخ سمیت 5 ملزمان 7کو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے اسلام آباد کے حوالے کردیا۔جعلی ڈگری کیس میں سینئر سول جج عبدالغفور کاکڑ نے ملزمان کو ریمانڈ پر ایف آئی کے حوالے کیا ۔ ایف آئی اے کے حوالے سے کئے گئے ملزمان میں شعیب شیخ سمیت وقاص عتیق ،ذیشان احمد اور ذیشان انور ودیگر شامل ہیں۔

مزید خبریں :