پاکستان
29 جون ، 2015

تحریک انصاف کے پاس دھاندلی کے ثبوت نہیں ہیں ،محمد زبیر

تحریک انصاف کے پاس دھاندلی کے ثبوت نہیں ہیں ،محمد زبیر

اسلام آباد ......ن لیگ کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے مسلم لیگ ن کے موقف کی تائید کی ہے کہ وہ دھاندلی ثابت کرنا ہی نہیں چاہتے۔میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی دھاندلی اس لئے ثابت نہیں کرنا چاہتی کیونکہ اس کے پاس دھاندلی کے ثبوت نہیں ہیں۔

مزید خبریں :