30 جون ، 2015
اسلام آباد .......اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کی دفتر خارجہ میں اعلیٰ حکام سے ملاقاتیںکیں۔اس موقع پر بھارتی مداخلت ، ایم کیو ایم کو فنڈنگ ، اور نریندر مودی کے بیان سے متعلق حکمت عملی طے کی گئی ۔ ملیحہ لودھی وزیراعظم سے ملاقات میں حکمت عملی کی منظوری لیں گی۔اس موقع پر پاکستان کی طرف سےبانکی مون کو بھیجے جانیوالے خط کےمسودے کی منظوری بھی لی جائےگی۔