پاکستان
30 جون ، 2015

لاہور : جوہرٹاؤن میں نجی موبائل کمپنی کی دکان میں انوکھی چوری

لاہور : جوہرٹاؤن میں نجی موبائل کمپنی کی دکان میں انوکھی چوری

لاہور.......لاہور میں خواتین نجی موبائل کمپنی کی دکان سے تجوری گھسیٹ کر لے گئیں۔ جیو نیوز نے سی سی ٹی وی ویڈیو حاصل کرلی ۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ 2عورتیں رات کے وقت نجی موبائل کمپنی کی دکان میں رکھی تجوری کو گھسیٹ کر باہرلے جا رہی ہیں۔ یہ چور خواتین دکان سے 5 لاکھ مالیت کے فونز بھی لوٹ کر لے جاتی ہیں۔

مزید خبریں :