دنیا
01 جولائی ، 2015

ایران ایٹمی مذاکرات میں 7 جولائی تک توسیع کردی گئی

ایران ایٹمی مذاکرات میں 7 جولائی تک توسیع کردی گئی

ویانا.......ایران کے حتمی جوہری معاہدے کیلئے ہونے والے مذاکرات میں 7 جولائی تک توسیع کردی گئی ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان میری ہاف کے مطابق بہتر حل تک پہنچنے کیلئے مذکرات میں ایک ہفتے کی توسیع پر اتفاق ہوگیا ہے۔واضح رہے کہ نومبر 2013ء کے عبوری معاہدے میں ایران کی جانب سے یورینیم کی افزودگی کے کچھ حصے منجمد کرنے اور بدلے میں ایران پر عائد عالمی پابندیاں نرم کرنے پر اتفاق ہوا تھا۔

مزید خبریں :