02 جولائی ، 2015
واشنگٹن............ واشنگٹن نیوی یارڈ میں ایک مسلح شخص گھس آیا، اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری نیوی یارڈ پہنچ گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیوی یارڈ کو بند کردیا گیا ہے جبکہ اطراف کی سڑکیں بھی آمدورفت کے لیےبند کردی گئی ہیں۔