02 جولائی ، 2015
دبئی .......دبئی میں 19ویں بین الاقوامی قرآن مجید ایوارڈ جاری ہیں، جن میں 70 سے زائد ممالک کے قاری شریک ہیں۔ دوسری جانب پاکستان نے مسلسل دوسرے سال اپنا قاری مقابلے میں نہیں بھیجا تو منتظمین نے دبئی میں مقیم 11سال کے پاکستانی حافظ قرآن کو مقابلے کے لیے منتخب کرلیا۔