پاکستان
14 مئی ، 2012

جامعہ حفصہ کی تعمیر کے مقدمے کی سپریم کورٹ میں سماعت

جامعہ حفصہ کی تعمیر کے مقدمے کی سپریم کورٹ میں سماعت

اسلام آباد…اسلام آباد میں جامعہ حفصہ کی تعمیر کے مقدمے کی سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی،وفاق المدارس کی طرف سے افتخار گیلانی بطور وکیل عدالت میں پیش ہوئے۔افتخار گیلانی کا کہنا تھا کہ پولیس لال مسجد آپریشن کے ذمے داروں کی خلاف ایف آئی آر درج نہیں کررہی،جس پر چیف جسٹس نے کہا کہ لال مسجد میں پہلیغیرقانونی سرگرمیاں تھیں اس کی ایف آئی آرکہاں ہے۔

مزید خبریں :