پاکستان
03 جولائی ، 2015

پیر مظہر الحق کی عبوری ضمانت میں 6اگست تک کی توسیع

 پیر مظہر الحق کی عبوری ضمانت میں 6اگست تک کی توسیع

کراچی.......سندھ ہائیکورٹ نے سابق سینئر صوبائی وزیر پیر مظہر الحق کی عبوری ضمانت میں 6اگست تک کی توسیع کردی۔ پیر مظہر الحق کے خلاف محکمہ تعلیم میں جعلی بھرتیوں اور بدعنوانی کے الزامات ہیں۔ نیب کے عدالت میں جمع کرائے گئے جواب میں کہا گیا کہ پیر مظہر الحق کے خلاف جاری تحقیقات تاحال مکمل نہیں ہوئیں۔

مزید خبریں :