پاکستان
04 جولائی ، 2015

کراچی:نرسری کے قریب کار اُلٹنےسےایک شخص جاں بحق،4 زخمی

کراچی:نرسری کے قریب کار اُلٹنےسےایک شخص جاں بحق،4 زخمی

کراچی .....کراچی میں نرسری کے قریب کار اُلٹنے سے ایک شخص جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق شاہراہ فیصل پر نرسری کے قریب کار مخالف سمت سے آنے والے روڈ پر موڑ کاٹ رہی تھی ۔ اس دوران تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے باعث کار میں موجود ایک شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ 3 خواتین اور ایک مرد زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید خبریں :