پاکستان
06 جولائی ، 2015

اوسلو: وزیر اعظم نواشریف سے گورڈن براؤن کی ملاقات

اوسلو: وزیر اعظم نواشریف سے گورڈن براؤن کی ملاقات

اوسلو......وزیر اعظم نواشریف سے اوسلو میں سابق برطانوی وزیر اعظم گورڈن براؤن کی ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے اوسلوسربراہ اجلاس کے انعقاد پر گورڈن براؤن کو مبارک باد پیش کی۔ نواز شریف کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستان معیار تعلیم بہتر بنانے کے لیے پر عزم ہے، یقین ہے کہ سماجی اقتصادی ترقی کا واحد ذریعہ تعلیم ہے، اسکول جانے والے بچوں کی تعلیم کا معیار بہتر بنانا بھی حکومت کا ہدف ہے۔

مزید خبریں :