06 جولائی ، 2015
اسلام آباد......وفاقی و زیر ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہاہے کہ پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر منعقد ہونےو الے بلدیاتی الیکشن کوملک کے اندر اور باہر کوئی تسلیم نہیں کرے گا جبکہ مسلم لیگ ق کے سینیٹر کامل علی آغا کہتے ہیں کہ یہ پارلیمنٹ کی کوتاہی ہے کہ وہ دو سال تک قانون سازی نہیں کر سکی۔