پاکستان
07 جولائی ، 2015

عیداسپیشل ٹرین کیلئے ٹکٹ بکنگ کا آغازہوگیا،پاکستان ریلویز

عیداسپیشل ٹرین کیلئے ٹکٹ بکنگ کا آغازہوگیا،پاکستان ریلویز

کراچی......پاکستان ریلویزکی جانب سےعیداسپیشل ٹرین کی ٹکٹ بکنگ کا آغازہوگیا ہے،عید اسپیشل ٹرین 11 جولائی سے16جولائی تک روزانہ ایک اسپیشل ٹرین کراچی سےروانہ ہوگی۔عید اسپیشل ٹرین کے ٹکٹوں کے لیے مسافروں کو مشکلات کا سامنا ،صورت حال میں بہتری کے لئےعید اسپیشل ٹرین چلائی جا رہی ہیں۔

مزید خبریں :