پاکستان
07 جولائی ، 2015

عمران خان کاجسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کےنام خط

عمران خان کاجسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کےنام خط

اسلام آباد......چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کےنام خط لکھاہے،خط کے متن کے مطابق عمران خان کا موقف ہے کہ تحریک انصاف واحد سیاسی جماعت ہے جس نےانٹراپارٹی انتخابات کرائے،آپ کی سفارشات کی وصولی کےبعدبطور پارٹی چیرمین اور اتھارٹی ٹربیونل کوتحلیل کیا۔

مزید خبریں :