پاکستان
07 جولائی ، 2015

افغان حکومت، افغان طالبان میں مذاکرات آج پاکستان میں ہوں گے

افغان حکومت، افغان طالبان میں مذاکرات آج پاکستان میں ہوں گے

اسلام آباد....... افغان حکومت اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات آج پاکستان میں ہورہے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پاکستان مذاکرات میں اہم کرادارادا کررہا ہے، افغان حکومت،افغان طالبان کے نامزد نمائندے مذاکرات میں شرکت کررہے ہیں۔ افغان صدارتی آفس کے مطابق افغان امن وفد طالبان سے ملاقات کے لیے پاکستان روانہ ہوچکا ہے۔

مزید خبریں :