07 جولائی ، 2015
اسلام آباد.......ارکان پارلے منٹ نےمطالبہ کیاہے کہ ملکی دولت لوٹنے والوں کے لیے نیب کی ناجائزپلی بارگین سہولت ختم کی جائے۔ وفاقی وزیر سینیٹر مشاہداللہ کاکہناہےکہ پلی بارگین ایک آمر کا تحفہ تھا جس میں لوگوں نے بڑے پیسےکمائے۔