17 جولائی ، 2015
کراچی...... ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کےانچارج کیف الوریٰ کورہاکردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کےانچارج کیف الوریٰ کو رینجرز نے گزشتہ رات گئے نائن زیروپر چھاپے کے دوران حراست میں لیا تھا۔کیف الوریٰ کے علاوہ نائن زیروسے ایم کیو ایم کے رہنما قمر منصور کو بھی حراست میں لیا گیا تھا۔