پاکستان
19 جولائی ، 2015

گڈانی کے ساحل پر نہاتے ہوئے 3 افراد ڈوب گئے

گڈانی کے ساحل پر نہاتے ہوئے 3 افراد ڈوب گئے

کراچی.......گڈانی کے ساحل پر نہاتے ہوئے 3 افراد ڈوب گئے۔ عید کے دوسرے دن گڈانی کے ساحل پر تفریح کیلئے جانے والے افراد کو انتظامیہ کی جانب سے سمجھانے کا فائدہ نہیں ہوا، گڈانی کے ساحل پر نہاتے ہوئے تین افراد ڈوب گئے۔ غوطہ خوروں نے ڈوبنے والوں کی تلاش شروع کردی ہے۔

مزید خبریں :