پاکستان
15 مئی ، 2012

خلیل چشتی کا جہاز 10بجکر35منٹ پر پاکستان میں داخل ہو گا،رحمان

 خلیل چشتی کا جہاز 10بجکر35منٹ پر پاکستان میں داخل ہو گا،رحمان

اسلام آباد…وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ ڈاکٹر خلیل چشتی کو لیکر خصوصی جہاز اسلام آباد پہنچنے والاہے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے رحمان ملک نے کہا کہ خلیل چشتی کا خصوصی جہاز رات10بجکر35منٹ پر پاکستان میں داخل ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر خلیل چشتی کی خواہش پر ان کو اسلام آباد لایا جا رہا ہے۔پاک بھارت تعلقات پر ان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تعاون میں اضافہ ہواہے ۔

مزید خبریں :