پاکستان
02 اگست ، 2015

بلوچستان کے ضلع تربت سے دوافراد کی لاشیں برآمد

تربت .....بلوچستان کے ضلع تربت سے دوافراد کی لاشیں ملی ہیں۔شناخت کے لئے اسپتال منتقل کردی گئی ہیں ۔پولیس کے مطابق دونوں نامعلوم افراد کی لاشیں تربت کے علاقے چاہ سر سے ایک مکان سے ملی ہیں جنہیں گولیان مار کر قتل کیا گیا۔ علاقہ پولیس نے لاشوں کو شناخت اور دیگر کاروائی کےلئےڈسٹرکٹ اسپتال تربت منتقل کردیاگیا۔

مزید خبریں :