02 اگست ، 2015
کوئٹہ.......بلوچستان کے وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے اداروں کیخلاف الطاف حسین کے بیان کی مذمت کردی، کہا کہ وہ اداروں کے حوالے سے الطاف حسین کے بیان کی مذمت کرتےہیں، الطاف حسین برطانوی شہری ہیں، انہیں سیاست کرنی ہے تو پاکستان آئیں۔