پاکستان
02 اگست ، 2015

محب وطن پاکستانی الطاف کے کہنے پر مظاہرے نہیں کرینگے، خرم رضا

محب وطن پاکستانی الطاف کے کہنے پر مظاہرے نہیں کرینگے، خرم رضا

برلن.......پاکستان اوورسیز ایسوسی ایشن فورم انٹرنیشنل جرمنی کے چیرمین سید خرم رضا کا کہنا ہے کہ الطاف حسین اقوام متحدہ کے سامنے مظاہرے کی بات کرتےہیں، ان کے پاس اتنے آدمی نہیں اور بیرون ملک رہنے والے تمام محب وطن پاکستانی ان کے کہنے پر ایسا نہیں کریں گے۔

مزید خبریں :