02 اگست ، 2015
اسلام آباد........ ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ یہ بات درست نہیں کہ وزیراعظم کے قافلے پرحملہ ہوا ہے، ابتدائی تحقیقات کےمطابق ایک شخص غلطی سےقافلے میں گھس آیا، حراست میں لیےگئےشخص کےمنفی عزائم سامنےنہیں آئے، تحقیقات جاری ہے، قوم کو حقائق سے آگاہ کیا جائے گا۔