پاکستان
03 اگست ، 2015

عمران خان کی نااہلی کے لیے سماعت کی تاریخ مقرر

عمران خان کی نااہلی کے لیے سماعت کی تاریخ مقرر

اسلام آباد.......الیکشن کمیشن نے عمران خان کی نااہلی کے لیے ریفرنس کی سماعت کی تاریخ مقرر کردی ہے۔ الیکشن کمیشن 5 اگست کو کنور نوید جمیل کی درخواست کی سماعت کرے گا۔ درخواست کی سماعت الیکشن کمیشن اسلام آباد میں ہوگی۔ الیکشن کمیشن نے کنور نوید جمیل کو بھی 5 اگست کو طلب کرلیا۔

مزید خبریں :