کھیل
07 اگست ، 2015

وسیم اکرم کی گاڑی پر فائرنگ کرنے کا ملزم گرفتار

وسیم اکرم کی گاڑی پر فائرنگ کرنے کا ملزم گرفتار

کراچی.......کراچی میں وسیم اکرم کی گاڑی پر فائرنگ کرنے کا ملزم گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار کیا گیا ملزم نجی سیکورٹی گارڈ ہے، اس کے مالک کی گرفتاری کے لیے کوششیں کی جارہی ہیں۔

مزید خبریں :