پاکستان
17 مئی ، 2012

اسلام آباد میں بارش، موسم خوشگوار ہو گیا

اسلام آباد میں بارش، موسم خوشگوار ہو گیا

اسلام آباد … اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہوئی جس کے بعد موسم خوش گوار ہو گیا۔ وفاقی دار الحکومت میں صبح سویرے تیز ہواوٴں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہوئی جس سے گرمی کا زور کم ہو گیا اور موسم خوش گوار ہو گیا۔ اسلام آباد میں تا حال ابر آلود موسم ہے اور محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران شہر اور گرد و نواح میں مزید بارش متوقع ہے۔

مزید خبریں :