دنیا
17 مئی ، 2012

نجف اشرف میں دھماکا، ہلاکتوں کا خدشہ

نجف اشرف میں دھماکا، ہلاکتوں کا خدشہ

نجف… اطلاعات کے مطابق عراق کے شہرنجف اشرف میں حضرت علی کے روضہ کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ مذہبی اسکالر خانم طیبہ نے جیو نیوز کو بتایا کہ دھماکا روضہ کے قریب مردوں کے حصے میں ہوا ہے جس کے بعد خواتین کو ایک محفوظ مقام پر جمع کر دیا گیا ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد کے ہلاک و زخمی ہونے کا خدشہ ہے۔ خانم طیبہ نے مزید بتایا کہ وہ اور وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان روضے مبارک کے اندر موجود ہیں۔

مزید خبریں :