17 مئی ، 2012
لاہور…جناح اسپتال کے ملازمین نے تین ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر احتجاجی مظاہرہ کیا اور سڑک بند کردی جناح اسپتال کے ملازمین نے اسپتال کیسامنے سڑک بند کردی اور انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی ان کاکہنا تھاکہ تین ماہ سے تنخواہ نہیں مل رہی مہنگائی کے اس دور میں تنخواہ کے بغیر گھر کا گزارا نہیں ہورہا اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسپتال کی صفائی کے انتظام ٹھیکے پر دیا ہوا ہے اس لیے یہ اسپتال کے ملازمین نہیں ہیں ۔