پاکستان
25 اگست ، 2015

متحدہ کے دو کارکنوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

 متحدہ کے دو کارکنوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی........کراچی کی مقامی عدالت نے ایم کیو ایم کے دو کارکنوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ عدالت نے ایم کیو ایم کے کارکن ملزم قاسم عرف ببلو اور عرفان لنگڑا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ دونوں ملزمان قتل کے 3 اور جلاو گھیراو کے مقدمے میں مفرور ہیں۔ دونوں ملزمان کے خلاف تھانا سرجانی ٹاون میں 4مقدمات درج ہیں۔

مزید خبریں :