پاکستان
27 اگست ، 2015

میرے خلاف کوئی انکوائری نہیں ہو رہی، نہ کوئی مقدمہ ہے، اویس مظفر

میرے خلاف کوئی انکوائری نہیں ہو رہی، نہ کوئی مقدمہ ہے، اویس مظفر

کراچی.......رہنما پیپلز پارٹی اویس مظفر کا کہنا ہے کہ ان کے خلاف کوئی انکوائری نہیں ہورہی اور نہ کوئی مقدمہ درج ہے۔ ایک بیان میں اویس مظفر نے کہا کہ وہ کسی بدعنوانی،کرپشن یاقانون شکنی میں کبھی ملوث نہیں رہے، ریڈ وارنٹ کی تیاری،اجراء یا ان کی گرفتاری کسی کی خواہش ہوسکتی ہے، وہ کاروبار کے سلسلےمیں ملک سےباہرہیں اور آزادانہ طور پر پاکستان آتے جاتے رہتے ہیں۔

مزید خبریں :