28 اگست ، 2015
مستونگ.......مستونگ کے علاقے دشت میں باراتیوں کی بس پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے 2 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔