پاکستان
28 اگست ، 2015

سوئی سدرن کمپنی کےچیف فنانشل افسر کو حراست میں لے لیا گیا

سوئی سدرن کمپنی کےچیف فنانشل افسر کو حراست میں لے لیا گیا

کراچی....... کراچی میں سوک سینٹر کے قریب قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کی ہے۔ ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سوئی سدرن کمپنی کےچیف فنانشل افسر امین راجپوت کو حراست میں لے لیا ۔

مزید خبریں :