انٹرٹینمنٹ
30 اگست ، 2015

ایکشن سےبھرپور کرائم ڈراما فلم’’سیکاریو‘‘کا نیاٹریلر جاری

ایکشن سےبھرپور کرائم ڈراما فلم’’سیکاریو‘‘کا نیاٹریلر جاری

ہالی وڈ........ایکشن سے بھرپور امریکن کرائم ڈرامہ فلم "سیکاریو"کا نیاٹریلر جاری کردیا گیا ۔ڈینس ویلینیو کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایری زونا سے تعلق رکھنے والے ایک پولیس افسر کے گرد گھومتی ہے جو ڈرگ مافیاکے تعاقب میں میکسکو جا پہنچتا ہے ۔مولی اسمتھ اور باسل کی مشترکہ پروڈیو س کردہ یہ فلم 18ستمبر کو نمائش کے لیے پیش کردی جائے گی۔

مزید خبریں :