دنیا
30 اگست ، 2015

چین نے جدید ڈرون تیار کرلیا، 30 گھنٹے تک پرواز کرسکتا ہے

چین نے جدید ڈرون تیار کرلیا، 30 گھنٹے تک پرواز کرسکتا ہے

بیجنگ........ چین نے جدید ڈرون تیار کر لیا ہے جو 30 گھنٹے تک مسلسل پرواز کرسکتا ہے۔چینی میڈیا کے مطابق رینبو فائیو نامی ڈرون نے اپنی پہلی آزمائشی پرواز کامیابی سے مکمل کی۔ یہ چین میں تیار کیا جانے والا سب سے بڑا ڈرون ہے جو جاسوسی کے ساتھ ساتھ حملہ کرنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے ۔ یہ ڈورن 900 کلوگرام تک گولابارود کے ساتھ فضا میں 30 گھنٹے تک پرواز کر سکتا ہے۔

مزید خبریں :