پاکستان
30 اگست ، 2015

پنجاب میں کالعدم تنظیمیں قربانی کی کھالیں جمع نہیں کرسکیں گی

پنجاب میں کالعدم تنظیمیں قربانی کی کھالیں جمع نہیں کرسکیں گی

لاہور.........پنجاب میں کالعدم تنظیمیں قربانی کی کھالیں جمع نہیں کرسکیں گی، محکمہ داخلہ پنجاب نے انتظامی افسروں کو مراسلہ لکھ دیا۔ محکمہ داخلہ نے انتظامیہ کے افسروں کو انٹیلی جنس اداروں کے ساتھ مل کر لائحہ عمل مرتب کرنے کی ہدایت کی ہے، محکمہ داخلہ نے کہا ہے کہ نام تبدیل کرکے کھالیں اکٹھی کرنے والی تنظیموں کو بھی روکا جائے۔

مزید خبریں :