پاکستان
31 اگست ، 2015

سر گودھا میں غیرت کے نام پر لڑکی سمیت 2افراد قتل

سر گودھا میں غیرت کے نام پر لڑکی سمیت 2افراد قتل

سر گودھا .....سر گودھا میں غیرت کے نام پر لڑکی سمیت 2افراد کو قتل کردیا گیا ۔ پولیس نے قتل کے الزام میں مقتولہ کے ماموں کو حراست میں لے لیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ دہرے قتل کی واردات غریت کے نام پر ہوئی ہے ۔ قتل کے الزام میں لڑکی کے ماموں ذاکر کو حراست میں لے لیا گیا ہے جبکہ مرنے والوں کی لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے تحصیل ہیڈ کواٹر اسپتال پہنچادی گئی ہیں ۔ قتل کا مقدمہ مقتولہ کے ماموں ذاکر حسین اور بہنوئی جعفر حسین سمیت 4افراد کیخلاف درج کرلیا گیا ہے۔

مزید خبریں :