31 اگست ، 2015
کراچی......کراچی کے علاقےناردرن بائی پاس پرمحکمہ انسداددہشتگردی نے کارروائی کرتے ہو ئے کالعدم جماعت کے دو کمانڈروں کے ہلاک کر دیا،انچارج محکمہ انسداد دہشتگردی علی رضا کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کی شناخت ساجد اور ظفر کے نام سے ہوئی ہے۔دونوں دہشتگرد کالعدم ٹی ٹی پی شیرخان گروپ کے مقامی کمانڈر تھے۔دونوں دہشت گردوں پر 12 پولیس اہلکاروں کو قتل کرنے کا الزام تھا۔