پاکستان
31 اگست ، 2015

مفاہمت کے بادشاہ آصف زرداری نے بیان مجبوراً دیا،حاجی عدیل

مفاہمت کے بادشاہ آصف زرداری نے بیان مجبوراً دیا،حاجی عدیل

اسلام آباد.......اے این پی کے سینئر رہنما سینیٹر حاجی عدیل کا کہنا ہے کہ مفاہمت کے بادشاہ آصف زرداری نے بیان مجبور ہوکر دیا ہے،ن لیگ کا رویہ پیپلز پارٹی سے صحیح نہیں ۔حاجی عدیل پی پی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے آج آنے والے بیان پر تبصرہ کررہے تھے۔انھوں نے کہا کہ اس صورتحال سے حکومت اور پیپلزپارٹی میں کشیدگی بڑھتی محسوس ہورہی ہے۔

مزید خبریں :