پاکستان
31 اگست ، 2015

نواز شریف آصف علی زرداری کو کیسے مناسکتے ہیں؟

نواز شریف آصف علی زرداری کو کیسے مناسکتے ہیں؟

اسلام آباد......پی پی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کو خوش کرنے کا کیا نواز شریف کے پاس کوئی آپشن ہے اور سندھ میں بدلتی صورتحال کی کیا وجہ ہے اس بارے میں جیونیوز میں گفتگو کرتے سینئرتجزیہ کار اور اینکرپرسن طلعت حسین نے کہا کہ آصف زرداری کی ناراضی کی وجہ ان کے قریبی دوستوں کی گرفتاری ہے ۔سینئر تجزیہ کار حامد میر کا کہنا تھا کہ آصف علی زرداری اب دھاندلی کے خلاف گرینڈ اپوزیشن بنانے جارہے ہیں ۔سینئر تجزیہ کار مظہر عباس کا کہنا تھا کہ آرمی چیف کے دورہ کراچی کے بعد سندھ کی صورتحال تیزی سے تبدیل ہوئی ہے ۔

مزید خبریں :