پاکستان
01 ستمبر ، 2015

ہم کسی انتقامی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، عابد شیر علی

ہم کسی انتقامی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، عابد شیر علی

گوجرانوالا ........وفاقی وزیر مملکت عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ ہم کسی انتقامی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، کراچی آپریشن کسی سیاسی جماعت کیخلاف نہیں بلکہ جرائم پیشہ افراد کیخلاف ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کراچی آپریشن جاری رہے گا اس میں سب کا فائدہ ہے، وہ گوجرانوالا میں میڈیا سے بات کر رہے تھے۔

مزید خبریں :